چور زمین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ زمین جو بظاہر خشک نظر آئے اور جس وقت اس پر کوئی چلے تو دھنس جائے دلدل، چور ریت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ زمین جو بظاہر خشک نظر آئے اور جس وقت اس پر کوئی چلے تو دھنس جائے دلدل، چور ریت۔ a quagmire a bog